پشاور(آئی این پی) وزیراعلیٰ خیبرپی کے پرویز خٹک نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ دھرنوں کی وجہ سے تین چار ماہ تک خیبرپی کے حکومت کی کارکردگی متاثر ہوئی اور بیوروکریسی نے کام چھوڑ دیا تھا جو بعد میں ہم نے ریکور کیا۔ اپنے خلاف بغاوت کے متعلق سوال کے جواب میں انہوںنے کہا کہ میرے خلاف کوئی بغاوت نہیں ہوئی۔
دھرنوں کی وجہ سے تین چار ماہ تک خیبرپی کے کی کارکردگی متاثر ہوئی:پرویز خٹک
Jul 27, 2016