لیہ (نوائے وقت رپورٹ) پسند کی شادی پر لیہ کے علاقہ واڑاں سیہڑاں میں لڑکے کی بہن 18 سالہ بہن کو ونی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق درکھان فیملی کے لڑکے نے منوٹھ فیملی کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی جس پر پنچائت نے اسکی بہن رقیہ بی بی کو ونی کردیا۔
لیہ: پسند کی شادی پر پنچائت نے لڑکے کی بہن کو ونی کردیا
Jul 27, 2017