مری: وزیراعظم کے حق میں ریلی ‘زندگی بھر نواز شریف کا ساتھ نبھائیں گے: راجہ دفتر عباسی

Jul 27, 2017

راولپنڈی (صباح نیوز) جی پی او چوک مری سے وزیراعظم نواز شریف کے حق میں ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت مسلم لیگ تحصیل مری کے صدر راجہ دفتر عباسی نے کی، بعد میں مرحبا چوک پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے راجہ دفتر عباسی کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے ساتھ ہیں زندگی بھر ساتھ نبھائیں گے۔ پی ٹی آئی کی قیادت عدالت میں منی ٹریل دینے میں فیل ہو چکی۔

مزیدخبریں