کمپنیاں بلیک لسٹ: سعودی اتحاد کا اقدام مایوس کن ہے: قطر‘ عالمی قانون سے رجوع کا عندیہ

Jul 27, 2017

دبئی (آن لائن) قطر نے عندیہ دیا ہے کہ اگر عرب ممالک کی طرف سے دوحہ کا بائیکاٹ جاری رہا تو وہ اس کے خلاف عالمی قانون سے رجوع کرسکتا ہے۔ وزیر دفاع خالد العطیہ نے کہا بائیکاٹ کرنے والے ممالک کسی بھی قسم کے مذاکرات سے قبل قطر کا محاصرہ ختم کریں۔

مزیدخبریں