چین امریکی غالب پوزیشن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے : سی آئی اے

Jul 27, 2017

واشنگٹن(آئی این پی)سی آئی اے نے چین کو امریکی غالب پوزیشن کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دے دیا،بیجنگ کی مضبوط معیشت اور افرادی قوت امریکہ کے لئے انتہائی خطرہ ہے چین ،روس اور ایران کا بڑھتا گٹھ جوڑ امریکہ کے لئے دھمکی ہے،بیجنگ کی دفاعی حکمت عملی امریکہ اور اس کی فوجی صلاحیتوں کے لئے امتحان ہے،چین کے زیادہ تنازعات امریکہ کے اتحادیوں سے ہیں۔ سی آئی اے کے عہدیدار مائیک پمپی یو نے واشنگٹن فری بیکن کے سینئر ایڈیٹر سے گفتگو کرتے ہوئے یہ کہا۔

مزیدخبریں