ملتان (کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی تشدد کیس قائم مقام آئی جی جیل نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت ڈسٹرکٹ جیل کے 8 اہلکاروں کو معطل کر دیا جبکہ تشدد کرانے والے افسران بدستور سیٹوں پر براجمان ہیں۔
ملتان: قیدی کی ہلاکت پر اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت 8 اہلکار معطل تشدد کرنیوالے سیٹوں پر براجمان
Jul 27, 2017