کابل (نیٹ نیوز) کابل میں ٹرک بم حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ترجمان نے کہا چھوٹے ٹرک میں 2500کلو گرام دھماکہ خیز مواد موجود تھا۔ چہار آسیاب ضلع میں کارروائی کی گئی تھی۔ طالبان نے رپورٹ پر کوئی ردعمل نہیں دیا۔
کابل میں دھماکے کی کوشش‘ 2500کلو بارودی مواد سے بھرا ٹرک پکڑ لیا: خفیہ ایجنسی کا دعویٰ
Jul 27, 2017