پاکستانی فوک گائیکی دنیا میں پسند کی جاتی ہے: ندیم عباس لونے والا

Jul 27, 2018

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار ندیم عباس لونے والا نے کہا ہے کہ پاکستانی فوک گائیکی بھارت سمیت پوری دنیا میں پسند کی جاتی ہے، ماڈرن میوزک کے ساتھ فوک گانے کی مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔ ان کا مزیدکہنا تھا ہماری خوش قسمتی ہے فوک، غزل ، قوالی اور کلاسیکل میں ہمارے پاس دنیا کے بہترین گانے والے ہمارے پاس ہیں۔گلوکار دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں ۔

مزیدخبریں