لاہور (پ ر) قلم فاؤنڈیشن انٹر نیشنل کے چیئرمین علامہ عبدالستار عاصم، مقبول احمد، مقصود چغتائی، صبا ممتاز بانو، عاطفہ شمس، جمیل رضا نے صدر کے ٹو کنگز علی احمد طاہر، چیئرمین کرنل یوسف کی قیادت میں پانچ مہم جو موٹر سائیکلسٹس کو شندور پولو فیسٹول، چترال، کیلاش، وادی سوات، کلام، وا خان، کوریڈور نزد افغانستان بارڈر، وادی بروغل، کرومبر جھیل کے دشوار گزار علاقوں میں چار ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے ایک عظیم کارنامہ قرار دیا ہے۔
علی طاہر کی قیادت میں موٹرسائیکلسٹ کا چار ہزار کلو میٹر سفر تاریخی کارنامہ ہے: عبدالستار عاصم
Jul 27, 2018