مکہ مکرمہ،ٹریفک حادثہ، 6ہلاک، 6زخمی

Jul 27, 2018

مکہ مکرمہ (آئی این پی) خلیص مکہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 6افراد ہلاک جبکہ6 زخمی ہوگئے،حادثہ برق رفتاری کی وجہ سے ہوا، بس اور کار میں ٹکر ہوگئی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک زخمی کی حالت نازک ہے جبکہ2کو درمیانے درجے کے زخم آئے۔

مزیدخبریں