ملتان (نمائندہ نوائے وقت) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سابق صدر آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کیلئے گزشتہ شب کراچی روانہ ہو گئے ۔ اہم پارٹی رہنماؤں کا اجلاس میں شرکت کیلئے یوسف رضا گیلانی جمعرات کی شب کراچی کیلئے روانہ ہو گئے۔
یوسف رضا گیلانی آصف زرداری سے اہم ملاقات کیلئے کراچی روانہ ہو گئے سیاسی صورتحال کو زیر غور لایا جائیگا
Jul 27, 2018