سیالکوٹ :جیت کا جشن مناتے ہوئے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سیالکوٹ (نامہ نگار)جیت کی خوشی کا جشن مناتے ہوئے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ گزشتہ رات این اے 72اور پی پی 35میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی پر مراکیوال کے الیکشن ہال میںجشن مناتے ہوئے23سالہ رضوان عرف جانی بجلی کی تار اور مائیک کو پکڑتے ہی کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...