مکۃ المکرمہ(اے پی پی) کعبتہ اللہ شریف کا غلاف اتوار کو اوپر کیا جائے گا۔ غلاف کعبہ فیکٹری کے سربراہ احمد بن محمد منصوری نے متعلقہ ٹیم کے ساتھ غلاف کعبہ اٹھانے کے انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ ٹیم نے اتوار کی شام کو غلاف کعبہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
کعبتہ اللہ کا غلاف اتوار کو اوپرکیاجائے گا
Jul 27, 2018