اسلام آباد(نیوزرپورٹر) فیڈ رل انو سٹی گیشن ایجنسی (ایف آ ئی اے) نے جج وڈیو سیکنڈل کیس میں ناصرجنجوعہ کو 29جولائی کو دوبارہ طلب کرلیا، ایف آ ئی اے کی جا نب سے نا صر جنجو عہ کو بھیجے جا نے والے نو ٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ پیش نہ ہوئے تو سمجھا جائے گا کہ دفاع میں اآپ کے پاس کچھ نہیں ،ناصرجنجوعہ نے ہا ئی کورٹ سے30جولائی تک ضمانت قبل ازگرفتاری حاصل کررکھی ہے