شام میں گزشتہ دس روز کے دوران شامی فوج اوراس کے اتحادیوں کے فضائی حملوں میں سوسے زائدافرادہلاک ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ تین ماہ سے چارلاکھ سے زائدافرادبے گھر بھی ہوئے ہیں۔شام کی حکومت نے اپنے اہم اتحادی روس کی حمایت سے شمال مغربی شام میں باغیوں کیخلاف زمینی کارروائی کاآغاز کیا۔