ننکانہ صاحب (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز احمد شاہ کے بھائی انتقال کرگئے۔ وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) اعجاز احمد شاہ ، صدر بار ایسوسی ایشن ننکانہ پیر طارق احمد شاہ کے بھائی اور کوآرڈینیٹر NA-118و ضلعی صدر پی ٹی آئی پیر سرور حسن شاہ کے والد گرامی پیر حسن احمد المعروف پپو شاہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ آبائی قبرستان نبی پور پیراں میں ادا کی گئی۔ سپرد خاک کر دیا گیا۔