گجرات (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات ڈاکٹر رانی خفصہ کنول کو بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں مقدمے میں نامزد ہونے کی بنا پر تبدیل کر دیا ہے۔ ان پر الزام تھا کہ انہوں نے دریائے چناب کی ریت اٹھانے کا ٹھیکہ قوائد و ضوابط سے ہٹ کر نیلام کیا۔
بدعنوانی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو گجرات ڈاکٹر رانی حفصہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
Jul 27, 2020