راولپنڈی میں ٹریفک وارڈن کی چھت پرگلا کٹی نعش بر آمد

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ گنجمنڈی کے علاقہ چونگی نمبر4 میں ٹریفک وارڈن کی گھر میں تیز دھار آلے سے گلا کٹی نعش ملنے پر پولیس افسران جائے وقوعہ پہنچ گئے پولیس نے بتایا کہ ٹریفک وارڈن اشفاق اپنے گھرکی چھت پر محو خواب تھا جس کا گلا کٹا ہوا پایا گیاجبکہ وہ خود ان دنوں کمر کے مہروں کی تکلیف کی وجہ سے میڈیکل ریسٹ پر تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...