فیروز کوہ(شِنہوا)فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مغربی افغانستان کے صوبہ غور کے ضلع شاہراک میں جھڑپوں کے دوران اہم طالبان کمانڈر ملا خاکسار سمیت 8عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔بیان کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے ملا خاکسار کی سربراہی میں ضلع شاہراک کے علاقہ خارستان میں ایک سکیورٹی چوکی پر اتوار کی صبح حملہ کردیا جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوگئیں، فوج کی جوابی کارروائی میں خاکسار سمیت 8 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے جبکہ فوج نے انہیں بھاگنے پرمجبور بیان میں خاکسار کو بدنام کمانڈر کے طور پر بیان کرتے ہوئے کہاہے کہ خاکسار کی ہلاکت صوبہ غور میں طالبان کیلئے بڑا نقصان ثابت ہوگا۔طالبان نے تاحال واقعہ پر کوئی بیان جاری نہیں کیا۔فیصد افراد طبی علاج کے بغیر ہی ہلاک ہو جاتے ہیں جن میں سے 20.8فیصد فوری طور پرہلاک ہوتے ہیں۔