آدھا تیترآدھا بٹیرسیکرٹریٹ ہمیں منظور نہیں: نواز ناجی

بہاولپور(بیورو رپورٹ)چیف ایگزیکٹیو تحریک بحالی صوبہ بہاول پور محمد نواز ناجی نے کہا ہے کہ بہاول پور کے عوامی نمائندے خواب غفلت سے نکلیں اور تمام ترغیبات اور وزارتوں کے لالچ کو ٹھکرا کر بہاول پور صوبدہ بحالی کے لئے متحد ہو جائیں۔انہوں نے کہا کہ اگر ہم نے صوبہ بحالی کے حوالے سے اب بھی اتحاد کا مظاہرہ نہ کیا تو ساری عمر دوسروں کے تلوے چاٹنے پر مجبور ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ آدھا تیتر آدھا بٹیر سیکرٹریٹ ہمیں منظور نہیں۔

ای پیپر دی نیشن