کو ٹ چھٹہ (نمائندہ نوائے وقت) اشیا ء خوردونوش ہر صورت مقررہ نرخ پر خریداری کو ممکن بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کا ر لا ئے جا رہے ہیں۔ یہ بات پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مہرمحمد شمعون نے گزشتہ روز کو ٹ چھٹہ کے مختلف مواضعات بستی جام ، اڈا حیدر آباد میں منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد کو جرمانے عائد کئے۔