کو ٹ چھٹہ (نمائندہ نوائے وقت) اشیا ء خوردونوش ہر صورت مقررہ نرخ پر خریداری کو ممکن بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کا ر لا ئے جا رہے ہیں۔ یہ بات پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مہرمحمد شمعون نے گزشتہ روز کو ٹ چھٹہ کے مختلف مواضعات بستی جام ، اڈا حیدر آباد میں منافع خوروں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے متعدد کو جرمانے عائد کئے۔
اشیاء کی مقررہ نرخ پر خریداری ممکن بنانے کیلئے وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں: مہر شمعون
Jul 27, 2020