ڈاکٹر مجیدنظامی جابر حکمرانوں کے سامنے حق و سچ کہنے سے نہیں ڈرتے تھے: قاری ریاض ساجد

منڈا چوک (نامہ نگار ) انجمن فروغ تجوید و قرآت پاکستان کے مرکزی چیئرمین قاری محمد ریاض ساجد الازہری نے منڈا چوک میں ڈاکٹر مجید نظامی کی چھٹی برسی کے موقع پر نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مجید نظامی جابر حکمرانوں کے سامنے حق و سچ کہنے سے نہیں ڈرتے تھے وہ صحافی اعظم تھے ان کی صحافتی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن