آزاد کشمیر انتخابات میںکامیابی پر پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب سیکرٹریٹ میں جشن

لاہور(نیوزرپورٹر)پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب سیکرٹریٹ کینال ویو میں آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں پی ٹی آئی کی شاندار کامیابی پر جشن، سنٹرل پنجاب سے سا ت نشستوں پر کامیابی پرعادل سلطان بٹ نے مٹھائی تقسیم کی  اور کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔ تقریب میں سینیٹر اعجازاحمدچوہدری، نومنتخب ایم ایل اے غلام محی الدین دیوان، چوہدری ریاض گجر، ایم این ایز ڈاکٹر نوشین حامد معراج، ثوبیہ کمال خاں، ڈاکٹر سیمی بخاری،تنزیلہ عمران، شبیرسیال، فیاض بھٹی، عمران سلیمی،کنورعمران سعید، یاسرگیلانی‘ عادل سلطان بٹ‘ شاویز بٹ‘ عبدالرشید بھٹی،  میاں عبدالرؤف، فیاض بھٹی، حاجی محمد فیاض، عفیف صدیقی، ناصر سلمان، ملک امانت علی، یوسف میوء ، حماد اعوان، احمد علی بٹ،روبینہ شاہین، مہر واجد عظیم، اکبر خان،فاروق خان،احمد علی بٹ، رانا اختر حسین،آصف بھنڈر، حاجی امتیاز، جاوید ضمیر، راجہ شہزاد، نوازنت، فرید منیر، ملک وقار، مہر نعیم اللہ تاج، ملک مبشر لال، میاں عبدالوحید، علاؤالدین، عائشہ خالد، نازیہ گیلانی، حاجی ولایت، سردار شبیر، عارف بلوچ، اشفاق بلوچ، عدنان چوہدری، ارمغان صادق، مرتضیٰ عاجز، چوہدری ریاض سمیت بڑی تعداد میں خواتین و کارکنان نے تقریب میں شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...