جوئیانوالہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما عبدالغفار ڈوگر نے کہاہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی نے حکمرانوں کے جمہوریت پسندی کے دعوئوں کی قلعی ایک بار پھر کھول دی ہے اقتدار کے ہوس میں جمہوری اقدار کا جنازہ نکالنے والے موجودہ حکمران ملک و قو م کے خیرخواہ نہیں ان سے ملکی بھلائی کی توقع نہیں کی جاسکتی، کشمیر کے عوام پر بھی نواز لیگ کے ووٹ کو عزت دو کے نعرے کی اہمیت واضح ہوگئی ہے جو دھاندلی انتخابات کے نتائج تسلیم کرنے کو تیار نہیں، ملک میں پائی جانیوالی افراتفری اور عدم استحکام حکمرانوں کی نااہلی اور غلط فیصلوں کا نتیجہ ہے۔
موجودہ حکمران ملک و قو م کے خیرخواہ نہیں:عبدالغفار ڈوگر
Jul 27, 2021