افغان مسئلہ پر بھارتی شرانگیزی پر عالمی دنیا کی خامو شی لمحہ فکریہ ہے: کاشف علی

Jul 27, 2021

سانگلہ ہل(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما کاشف علی کاشی نے کہا ہے کہ افغان مسئلے پر بھارت کی شرانگیزی پر عالمی دنیا کی خامو شی لمحہ فکریہ ہے، بھارتی وزیر کے ایف اے ٹی ایف سے متعلق بیان کے بعد عالمی ادارے کی ساکھ پر سوال اٹھ رہے ہیں،بھارت کو پاکستان میں دہشتگردی اور شرپسندی پھیلانے کا موقع نہ ملنے پر مو دی بو کھلاہٹ کا شکارہے۔

مزیدخبریں