تیونس کے وزیراعظم برطرف، صدارتی مارشل لا لگا دیا گیا، عوام سراپا احتجاج

Jul 27, 2021

تیونسیا(این این آئی)تیونس میں عدم استحکام مزید بڑھ گیا، صدر قیس سعید نے وزیراعظم برطرف کرکے ملک میں صدارتی مارشل لا لگا دیا جس کے خلاف شہریوں نے مظاہرے شروع کر دیئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیراعظم کو برطرف اورپارلیمنٹ کو تحلیل کردیا ہے، صدارتی مارشل لا نافذ ہونے کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اورسیاسی عدم استحکام مزید گہرا ہونیکا خدشہ ہے، کئی شہروں میں صدارتی حکم کے خلاف احتجاج کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔

مزیدخبریں