پی پی 38 الیکشن‘ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ آفس کی مداخلت کیخلاف درخواست واپس لینے پر نمٹا دی

 لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 38 کے ضمنی الیکشن میں وزیر اعلی آفس کی مداخلت کے معاملہ پر دائر درخواست واپس لینے کی بنا پر نمٹادی۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے  سماعت کی۔   عدالت نے ہدایت کی کہ اگر الزامات درست ثابت نہیں ہوئے تو الیکشن کروائیں۔ 

ای پیپر دی نیشن