گواہوں کے متضاد بیان‘ قتل کیس میں عمر قید پانے والا 9برس بعد بری 

Jul 27, 2021

 لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہورہائی کورٹ نے موقع کے گواہوں کے بیانات میں تضاد کی بنا پر عمر قید کے مجرم کو 9 سال بعد رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ خاتون قتل کیس میں جسٹس محمد طارق ندیم نے فیصلے میں کہا  پراسیکیوشن کیس کو ثابت کرنے میں بری طرح ناکام رہی۔

مزیدخبریں