شیخ رشید احمدکی اینکر پرسن اجمل جامی کے والد کی وفات پرتعزیت 

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے اینکر پرسن اجمل جامی کے والد کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق شیخ رشید  نے کہا کہ اللہ  پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔انہوں نے  دعا کی کہ اللہ تعالی اجمل جامی اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

ای پیپر دی نیشن