کراچی(وقائع نگار) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ صفورا میں سزاؤں کیخلاف مرکزی ملزم کی اپیل کی سماعت ہوئی ،ملزم سعد عزیز کے وکیل کیس کی سماعت کے دوران پیش نہیں ہو سکے ،عدالت نے اپیل کی سماعت 16 اگست تک ملتوی کرتے ہوئے ملزم سعد عزیز کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے۔
سانحہ صفورا، ملزم سعید کے پروڈکشن آرڈر جاری
Jul 27, 2021