پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کابینہ میں ایک بار پھر تبدیلی کی گئی ہے۔ وزیر سماجی بہبود ہشام انعام اللہ کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیا گیا۔
وزیر سماجی بہبود خیبر پی کے ہشام انعام اللہ اور مشیر ریونیو فارغ
Jul 27, 2021