بیول (نامہ نگار) راجہ حمید ایڈووکیٹ صدر مسلم لیگ (ن )گوجرخان سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 9نے پریس سے اظہارِخیال کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ کے کارکنان نے جس محنت اور لگن سے پارٹی امیدوار راجہ صدیق کو بھاری اکثریت سے تحصیل گوجرخان سے برتری دلوائی وہ انکا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔ پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔