رواں برس کے آخر تک عراق میں فوجی کارروائیاں ختم کر دینگے: جوبائیڈن

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی صدر جوبائیڈن نے رواں سال کے آخر تک عراق میں فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ جوبائیڈن نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف عراقی فورسز کی ٹریننگ اور مدد جاری رہے گی۔ آئندہ سال سے امریکی فوج عراق میں کومیبیٹ مشنز کا حصہ نہیں ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...