دھاندلی زدہ الیکشن پوری قوم کو قبول نہیں :خالد جوئیہ ،رائو شہاب الدین 

کاہنہ (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو ،ڈپٹی میئررائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ حکومت کے منصوبوں کا عوام کو پہلے سے علم تھا ۔ دھاندلی زدہ الیکشن کو پوری قوم نے قبول نہیں کیا ۔ حکومت نے تاریخی دھاندلی کی ۔ پیپلز پارٹی کو ملنے والی سیٹوں کا بھی عوام کو بخوبی علم ہے کہ وہ پہلے ہی حکومت  کیساتھ مل چکی تھی۔ پیپلزپارٹی اگر پی ڈی ایم میں ہوتی تو ن لیگ سے بھی کم سیٹیں ملتیں۔ 

ای پیپر دی نیشن