ٹبہ سلطان پور (سٹی رپورٹر)سول ڈیفنس آ فیسر وہاڑی کا ایکشن عوامی شکایت پرسول ڈیفنس وہاڑی اکرم شہزادبھٹی نے سخت کارروائی عمل میں لاتے ہوئے تحصیل میلسی کے علاقہ سوروموڑکرم پورمیں واقع بیسٹ نیوال گیس پلانٹ پرچھاپہ مارا اورحفاظتی انتظامات مکمل نہ ہونے پرچالان مکمل کرکے عدنان انجم گوندل سول جج میلسی کی عدالت میں بھیج دیا، اس موقع پرظفراقبال بھٹی ودیگربھی موجودتھے،