کوہلو ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور وزیر اعظم کے سابق کوآرڈینیٹر عبدالشکور مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کوہلو کے علاقوں شلوار ساتھیوالی۔بجار وڈھ گرڑ تکڑا کوہ رسترانی کوہ وغیرہ میں تیل وگیس کی تلاش کیلئے او جی ڈی سی۔ماڑی گیس سیمت تین مختلف کمپنیاں کام کررہی ہیں ۔