وزیراعلی بلوچستان جام کمال سابق صدرمملکت ممنون حسین کی تعزیت کیلئے کراچی رہائش گاہ پہنچ گئے

لسبیلہ (نامہ نگار) وزیراعلی بلوچستان نواب جام کمال خان کی سابق صدر مملکت پاکستان مرحوم ممنون حسین کی رہائش گاہ کراچی آمد، وزیراعلی نے اہل خانہ سے ملاقات کی، سابق صدر کی وفات پر اظہار افسوس وزیراعلی بلوچستان کی سابق صدر کیلئے دعائے مغفرت، فاتحہ خوانی کی۔

ای پیپر دی نیشن