محمد خان بھٹی وزیر اعلیٰ کے  پرنسپل سیکرٹری تعینات

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی کے سیکرٹری  محمد خان بھٹی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری نبیل اعوان کو تبدیل کر کے محمد خان کو تعینات کر دیا گیا جبکہ نبیل اعوان کو گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن