پنجاب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ا گست میں ہو گا

Jul 27, 2022

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2022 اگست میں سٹیٹ آف دی آرٹ ٹینس سٹیڈیم نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں منعقد کریگا۔اسد اللہ فیض نے یہ اعلان   دیگر حکام کے ہمراہ ٹینس سٹیڈیم کے معائنہ کے دوران کیا۔

مزیدخبریں