کوٹ رادہاکشن(نمائندہ خصوصی)یوم تاسیس تجدیدِ عہد کا دن ہوتا ہے، ہمیں اپنی کوتاہیوں کا محاسبہ کرتے ہوئے نئے جوش و جذبے سے فلاح انسانیت کیلیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ،ان خیالات کا اظہار مصطفائی تحریک ضلع قصور کے صدر ڈاکٹر محمد امتیاز سجاد نے مصطفائی تحریک کے 30ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مصطفائی معاشرے کے قیام میں معاون ومددگار بننے کیلیے ضروری ہے کہ اپنی زندگیوں کو اسوہ حسنہ کے مطابق ڈھالیں۔
یوم تاسیس تجدیدِ عہد کا دن ہوتا ہے: ڈاکٹر امتیاز سجاد
Jul 27, 2022