پنجاب انصاف نے پنجاب کا بیڑہ غرق کیا: سعدیہ تیمور

Jul 27, 2022

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے کہا ہے کہ چار سال سے پنجاب کے عوام کیساتھ سب سے زیادہ زیادتی ہورہی ہے۔وسیم اکرم پلس آج منظر عام سے غائب ہے۔آر ٹی ایس بٹھانے والوں نے پنجاب کو بھی وسائل اور سہولیات سے محروم کرنے کا پلان بنایا تھا جس میں وہ کامیاب ہو گئے ہیں۔تحریک انصاف نے جو حشر کے پی کا کیا وہی پنجاب کا کردیا ہے۔

مزیدخبریں