سائنسدانوں نے شارک  کو دنیا کاسب سے بڑا سبزی و گوشت خور جاندار قرار دے دیا 

سڈنی (نیٹ نیوز) پہلی بار انکشاف ہوا ہے وہیل شارک کی غذا میں پودے بھی شامل ہیں۔ اس طرح وہیل شارک نے دنیا کے سب سے بڑے اومنی وورس (ایسے جاندار جو گوشت خور اور سبزی خور دونوں ہوتے ہیں) جاندار ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
شارک

ای پیپر دی نیشن