وزیر نجکاری عابد حسین بھایوپرائیویٹائزیشن  کمشن کے چیئرمین مقرر 

Jul 27, 2022

اسلام آباد(خبر نگار)چیئرمین پرائیویٹائزیشن کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے وزیراعظم پاکستان نے چیئرمین پرائیویٹائزیشن کمیشن کی تقرری کر دی ہے وزیر نجکاری عابد حسین بھایو کو پرائیویٹائزیشن کمیشن کا چیئرمین مقرر کر دیا گیاچیئرمین پرائیویٹائزیشن کی تقرری پرائیویٹائزیشن آرڈیننس کے تحت کی گئی ہے۔
   سابق چیئرمین سلیم احمد کے استعفی کے بعد مذکورہ عہدہ خالی تھا۔
 چیئرمین مقرر 

مزیدخبریں