فیصل آباد ‘قصور میں گھریلو حالات سے تنگ 2نوجوانوں نے خود کشی کرلی

فیصل آباد‘قصور (نمائندہ خصوصی‘نمائندہ نوائے وقت ) فیصل آباد حالات سے دلبرداشتہ نوجوان‘قصور میں گھریلوناچاقی پرایک نوجوان نے خودکشی کر لی۔ غربت، بیروزگاری اور مہنگائی کے باعث خراب گھریلو حالات کے نتیجے میں ہونے والے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کرپیر محل کے رہائشی بابر علی نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ چھینہ اوتاڑ علاقہ تھانہ کوٹرادھاکشن کے محمد فیضان نے گھریلو نا چاقی سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھاکر اپنی جان لے لی۔
خود کشی 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...