لاڑکانہ (نامہ نگار) محکمہ زراعت نے ناقص بیج اورجعلی زرعی ادویات فروخت کرنے والے ڈیلرز کے خلاف کریک ڈائون کے خلاف مہم کے دوران عوامی شکایات پرچار ڈیلرز کی دکانوں پر چھاپے مار کر کھاد کے نمونے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوادیئے ہیں اوردکانیںسر بمہر کردی ہیں۔
لاڑکانہ میں ناقص بیج اورجعلی زرعی ادویات کی فروخت پر4دکانیںسر بمہر
Jul 27, 2022