کراچی (نیوز رپورٹر)جمعیت علما اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ تین رکنی بینچ کا فیصلہ متنازع ہے۔ عدالت عالیہ ایک ہی کیس میں دو مختلف فیصلے کرکے بری طرح متنازعہ ہوچکی ۔ سپریم کورٹ کا پرویز الہی کو وزیراعلی پنجاب لگانا آئین وقانون کے منافی ہے ۔ اس بینچ کا بس چلے تو عمران خان کو بھی دوبارہ وزیراعظم لگادیں۔
راشد سومرو