لاہور (سپورٹس رپورٹر)روحیل نذیر کی قیادت میں پاکستان شاہینز گزشتہ روز آسٹریلیا روانہ ہوگئی جہاں وہ ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کے علاوہ 2 ون ڈے میچ بھی کھیلے گی۔ میچوں کا 30 جولائی سے 9 اگست تک انعقاد ہو گا۔
پاکستان شاہینز کی آسٹریلیا روانگی
Jul 27, 2023