اچھا پلیئر وہی جو خود کو جلد مشکلفیز سے نکالتا ہے:عبد اللہ شفیق

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کولمبو ٹیسٹ کے ڈبل سنچری میکر عبداللہ شفیق نے کہا کہ اچھا پلیئر وہی ہوتا ہے جو خود کو جلد مشکل فیز سے نکالتا ہے، جب پرفارم نہیں ہورہا تھا تو اپنی غلطیوں پر کام کیا۔ ہر پلیئر پر برا وقت آتا ہے، پروفیشنل کرکٹرز کو اس سے نبرد آزما ہونا پڑتا ہے۔ سیلیبریشن کے بارے میں کچھ سوچا نہیں تھا، جو ذہن میں تھا وہ کیا، خراب پرفارم ہو تو منفی سوچ بھی ذہن میں آتی ہے

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...