حافظ آباد:خواتین کے وراثتی اور صنفی حقوق کی آگاہی بارے سیمینار

 حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت+نمائند ہ خصوصی) حافظ آباد میں پنجاب اربن لینڈ سسٹم انہانسمنٹ (پلس) پراجیکٹ کے تحت خواتین کے وراثتی اور صنفی حقوق کی آگاہی بارے سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پلس پراجیکٹ کے بنیادی مقاصد اور خواتین کے وراثتی حقوق کے متعلق آگاہی دی گئی۔ اس پراجیکٹ کے تحت کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور خواتین کی لینڈ ایڈمنسٹریشن میں شمولیت پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...